Daily Taqat

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں بہتری کا امکان

کراچی: پاکستان سٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتے کے چوتھے روز بہتری کا رجحان دیکھا گیا اور 100انڈیکس میں 364پوائنٹس کا اضافہ ہوا ہے ۔تفصیل کے مطابق جمعرات کے روز پاکستان سٹاک ایکسچینج میں بہتری کا رجحان دیکھا گیا اور 100انڈیکس 364پوائنٹس کے اضافے کے بعد 41ہزار908پوائنٹس کی سطح پر پہنچ گیا ۔آج کاروبار کے دوران 12کروڑ76لاکھ 46ہزار 470شیئر ز کا لین دین ہوا جن کی مارکیٹنگ ویلیو 7ارب 7کروڑ 96لاکھ 46ہزار 735روپے تھی ۔


Get real time updates directly on you device, subscribe now.

اپنی راہےکااظہار کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

Translate »