اہم خبرِیں
انوپم کھیر کا خاندان بھی کورونا وائرس کا شکار فیصل واوڈا نے کے الیکٹرک سے متعلق بلاول بھٹو کی رپورٹ کو کرپشن... چین میں طوفانی بارشوں کے باعث بدترین سیلابی صورتحال پیدا گوگل کا بھارت میں 10 ارب ڈالر کی سرمایہ کاری کرنے کا اعلان ’ارطغرل غازی‘ کی حلیمہ سلطان کو کیو موبائل نے اشتہار کیلئے منت... احسن اقبال کی نیب کو وزیر اعظم کے خلاف ریفرنس دائر کرنے کی د... ہوٹل کی7 ویں منزل سے گرنے والے شخص کی بالکونی میں دوسرے شخص سے... اسلام آباد ہائیکورٹ نے آن لائن پب جی گیم پر پابندی کےخلاف درخو... افغانستان سے پاکستان چرس کی بڑی کھیپ کی اسمگلنگ کی کوشش ناکام سیاست سے دور جہانگیر ترین ان دنوں کہاں؟ لاہور سمیت پنجاب کے چھوٹے بڑے شہروں میں بجلی کی آنکھ مچولی جا... حکومت کو شوگر ملز کے خلاف کارروائی کی اجازت، سپریم کورٹ دودھ کی قیمتوں میں مزید اضافے کا عندیہ بن قاسم پاور پلانٹ میں تکنیکی خرابی کا دعویٰ ،کے الیکٹرک 45 سالہ شخص کی 6 سالہ بچی سے زیادتی شوگر ملز ایسوسی ایشن سے جہانگیر ترین گروپ کا خاتمہ کووڈ-19 کی ٹیم کے کپتان کی حیثیت سے خدمات انجام دینے پرپاکستان... سی ٹی ڈی کی کاروائی پر کالعدم تنظیم کے تین دہشت گرد گرفتار پنجاب میں لوڈ شیڈنگ کا سلسلہ جاری یواے ای کا مریخ پرروانہ ہونیوالا مشن ملتوی

پاک بحریہ کی کارروائی، 1600 کلو حشیش قبضے میں لے لی گئی

پاک بحریہ نے گوادر کے قریب آپریشن کے دوران 32 ملین ڈالر کی منشیات پکڑلی۔ترجمان پاک بحریہ کے مطابق مکران سمندری حدود میں گوادر کے قریب انٹیلی جنس بنیاد پر پاک بحریہ اور اینٹی نارکوٹکس نے آپریشن کیا جس کے نتیجے میں 32 ملین ڈالرمالیت کی 1600 کلو گرام حشیش قبضے میں لی گئی۔ترجمان پاک بحریہ کے مطابق آپریشن پاک بحریہ کاسمندری حدود کی حفاظت میں سرگرم رہنے کا مظہر ہے جب کہ مزید کارروائی کے لیے منشیات کو اینٹی نار کوٹکس فورس کے حوالے کر دیاگیا۔


Get real time updates directly on you device, subscribe now.

اپنی راہےکااظہار کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.