پاک بحریہ کے جہازوں پی این ایس رسد گار،راہ نَوَرد اور آبدوز حرمت کاعمان کا تربیتی دورہ

پاک بحریہ کے جہازوں پی این ایس رسد گار،راہ نَوَرد اور آبدوز حرمت کاعمان کا تربیتی دورہ کیا۔

ترجمان سلطان آرمڈ کے مطابق پاک بحریہ فلوٹیلا کی کمانڈ کمانڈر سب میرینز ،کموڈور الطاف حسین نے کی اورمشن کمانڈر اور کمانڈنگ آفیسرزنے عمان کی بحریہ کے حکام سے ملاقاتیں کیں۔ملاقاتوں کے دوران پیشہ ورانہ امور پر تبادلہ خیال کیا گیا ۔

مختلف ممالک کے اتاشیوں فورسزکےآفیسرزنے پاکستانی جہازوں کا معائنہ کیا


اپنی راہےکااظہار کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.