Latest news

پاک افغان بارڈر پر اپنی ڈیوٹی سرانجام دیتے ہوئے مزید 2 سپوت شہید ہوگئے

پاک فوج کے ترجمان ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل آصف غفور  کے مطابق وطن  کے دفاع کرتے ہوئے مزید 2 اور سپوت  شہید ہوگئے۔ شہید ہونے والوں میں  میجر عدیل شاہد اور  سپاہی فراز  شامل ہیں، دونوں نوجوان پاک افغان بارڈر پر دہشتگردوں کی لگائی گئی آئی ای ڈی کے ذد میں آکر شہید ہوئے، پاک فوج کے جوان مہند میں پاک افغان بارڈر پر باڑ لگا رہے تھے، کہ وہ دہشتگردوں کی لگائی گئی  آئی ای ڈی کی زد میں آکر شہید ہوگئے۔


اپنی راہےکااظہار کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.