ہیلتھ کارڈپرمنی لانڈرنگ کرنیوالے کی تصویرشرمناک ہے،عمران خان

پاکستان تحریک انصاف کے چیرمین عمران خان کا کہنا ہے کہ شریف مافیاتاثردے ر ہاہے کہ منی لانڈرنگ غلط چیزنہیں ہیلتھ کارڈپرمنی لانڈرنگ کرنیوالےکی تصویرشرمناک ہے۔کستان تحریک انصاف کے چیرمین عمران خان کا ہیلتھ کارڈ پر نواز شریف کی تصویر لگانے کے حوالے سے کہنا تھا کہ شرمناک!دنیاکی کسی جمہوریت میں ایسی حرکت قابل قبول نہیں ہیلتھ کارڈپرمنی لانڈرنگ کرنیوالےکی تصویرشرمناک ہے، ٹیکس دہندگان کے پیسوں سے مجرموں کی تشہیرکی جارہی ہے۔شریف مافیا نوجوان نسل کو اخلاقی طور پر تباہ کر رہا ہے وہ تاثردےرہاہے کہ منی لانڈرنگ غلط چیزنہیں ہے ۔


اپنی راہےکااظہار کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.