Daily Taqat

ہماری کوشش ہوگی کہ شہریوں کوکم سے کم مشکلات کا سامنا کرنا پڑے،آئی جی سندھ

کراچی: آئی جی سندھ اے ڈی خواجہ کا کہنا ہے کہ اگر انہیں احکامات ملے تو وہ عہدہ سے برطرف ہو جائیں گے
سپریم کورٹ کراچی رجسٹری کے باہر  آئی جی سندھ نے کہا کہ عدالت عظمیٰ نے حکم دیا ہے کہ وی وی آئی پی مومنٹ کے دوران ٹریفک قوانین پر عمل کیا جائے، اس کے علاوہ مستقل رکاوٹیں بھی ہٹانے کا حکم دیا گیا ہے، ہماری کوشش ہوگی کے شہریوں کو کم سے کم مشکلات کا سامنا کرنا پڑے۔
صوبے میں نئے آئی جی کی تعیناتی سے متعلق اے ڈی خواجہ نے کہا کہ وہ سرکاری ملازم ہیں، اگر انہیں احکامات ملیں گے تو اپنا عہدہ چھوڑنے کو تیار ہیں۔


Get real time updates directly on you device, subscribe now.

اپنی راہےکااظہار کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

Translate »