Daily Taqat

گلگت بلتستان آردڑ 2018 بحال

سپریم کورٹ نے گلگت بلتستان آردڑ 2018 بحال کردیا۔جمعرات کو چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس میاں ثاقب نثار کی سربراہی میں تین رکنی بنچ نے کیس کی سماعت کی ، عدالت نے گلگت بلتستان کی عدالت کا فیصلہ معطل کرتے ہوئے گلگت بلتستان کی عدالت کے خلاف وفاقی حکومت کی اپیل منطور کرلی اور گلگت بلتستان آردڑ 2018 بحال کردیا۔چیف جسٹس نے ریمارکس دیتے ہوئے کہا کہ گلگت بلتستان کے لوگوں کو بھی وہ ہی حقوق حاصل ہیں جو دوسرے شہریوں کو حاصل ہیں، حکومت یقینی بنائے کہ گلگت بلتستان کے شہریوں کو بھی بنیادی حقوق میسر ہوں۔


Get real time updates directly on you device, subscribe now.

اپنی راہےکااظہار کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

Translate »