آپریشن رد الفساد ، ڈی جی خان میں کالعدم تنظیم کے 2دہشت گرد ہلاک

آپریشن رد الفساد کے تحت ملک بھر میں سیکیورٹی فورسز کی کامیاب کارروائیاں جاری ہیں۔ ڈیرہ غازی خان میں پنجاب رینجرز نے کالعدم تنظیم کے 2دہشت گرد ہلاک کر دیئے۔

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کے مطابق پنجاب رینجرز نے ڈیرہ غازی خان میں کامیاب کارروائی کے دوران 2 دہشت گرد ہلاک کر دیئے۔ مارے گئے دہشت گردوں کا تعلق کالعدم تنظیم سے ہے۔

آئی ایس پی آر کے مطابق ہلاک دہشت گردوں کے قبضے سے اسلحہ و گولہ بارود بھی برآمد کیا گیا ہے۔


اپنی راہےکااظہار کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.