Daily Taqat

وارڈن کے ایک اہلکار نے شہباز شریف کا چلان کردیا

لاہور: ٹریفک وارڈن نے ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی پر شہباز شریف کا چالان کر دیا۔لیکن یہ شہباز شریف وزیر اعلیٰ نہیں عام شہری ہے۔ بتایا گیا ہے کہ مغلپورہ کے علاقہ میں ٹریفک وارڈن نے ون وے کی خلاف ورزی پر گاڑی پر سوار شہر ی شہباز شریف کا چالان کر دیا شناختی کارڈ پر شہری کی ولدیت بھی محمد شریف درج ہے۔


Get real time updates directly on you device, subscribe now.

اپنی راہےکااظہار کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

Translate »