Daily Taqat

امریکہ کے امداد بند کرنے پرپاکستان نے متبادل ذرایع کاانتظام کرلیا ، ترجمان وزارت خزانہ

وزارت خزانہ نے امریکا کی جانب سے 255 ملین ڈالر کی امداد روکنے کی تصدیق کرتے ہوئے ترجمان وزارت خزانہ کا کہنا ہے کہ پاکستان نے پہلے سے متبادل انتظامات کر رکھے ہیں۔

ترجمان وزارت خزانہ نے کہا کہ امریکا نے 255 ملین ڈالر کی امداد روکے جانے سے آگاہ کردیا ہے۔

ان کا کہنا تھا کہ امداد روکنے کا پہلے سے اندازہ تھا، اس لیے پاکستان نے متبادل انتظامات کر رکھے ہیں جبکہ امریکی امداد کی بندش سے پاکستان کی مالی ضروریات متاثر نہیں ہوں گی۔


Get real time updates directly on you device, subscribe now.

اپنی راہےکااظہار کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

Translate »