Daily Taqat

بزنس روڈ پر این ٹی ایس پاس اساتذہ کا احتجاج

کراچی:   بزنس روڈ پر این ٹ ایس پاس ٹیچرز نے مستقل طور پر ملازمت نہ دینے پر احتجاج کر دیا۔ پولیس کی بھاری نفری نے احتجاج کرنے والے اساتذہ پر لاٹھی چارج کیا اور ان پر واٹر کینن کا بھی استعمال کیا گیا ۔ اور کئی اساتذہ کو حراست میں لے لیا گیا۔


Get real time updates directly on you device, subscribe now.

اپنی راہےکااظہار کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

Translate »