اب نہ توچھو ٹو گینگ کام آ ئے گا اورنہ کسی گلو بٹ کی بد معا شی ،شاہد صد یق خان

لاہور : تحریک انصاف پنجا ب کے سر براہ میڈیا سیل و مرکزی رہنما ڈاکٹر شاہد صد یق خان نے کہا ہے کہ رانا ثنا ءاللہ سے بڑا فتنہ پنجا ب میں نہیں چھو ٹو گینگ کا سرغنہ رانا ثنا ءاللہ بو نگیاں مارنا شروع ہو گیارانا ثنا ءاللہ کی گفتگو سے اندازہ ہو رہاہے کہ وہ اپنے خو فناک انجام سے پر یشان ہیں لیگی لیڈرو ں کی گفتگو مخا لفین سے سید ھا سیدھا الجھنے کی جانب اشارہ ہے مگر ن لیگی لیڈر یاد رکھیں نہ اب چھو ٹو  گینگ کام آ ئے گا نہ کسی گلو بٹ کی بد معا شی بر داشت کی جائے گی ن لیگی انتقامی سیا ست کی جانب کی جانب جاری ہے جو نہ ہی ن لیگ کیلئے اچھی ہے نہ ملک اور قوم کیلئے اچھی ہے ان خیا لا ت کا اظہار انہو ں نے پار ٹی کارکنو ں سے گفتگو کر تے ہو ئے کیا انہو ں نے کہا کہ ما ضی اور حا ل کے حکمرانو ں کی ناکام خا ر جہ پا لیسو ں کے باعث بین القوامی فورمز پر پاکستان تنہا کھڑا ہے انہی ناکام پا لیسو ں کا نتیجہ ہے کہ آج امریکی صدر پاکستان کو دھمکیو ں پر اتر آیا ہے بیرو نی امداد اور قر ضے لینے والے ملک سے فرار ہو جا ئیں گے امریکی جنگ کی صور ت میں ملک اور عوام کا نقصان ہو گا زرداری ہو یا نواز شریف فیملی دو نو ں کوملک اور قوم سے کو ئی دلچسپی نہیں انہیں صر ف اقتدار میں آ کر ملک اور قوم کو لو ٹنے میں د لچسپی ہے ۔


اپنی راہےکااظہار کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.