Daily Taqat

سندھ ہائی کورٹ کا گمشدہ افراد سے متعلق ہوم سیکرٹری، آئی جی سندھ، اور ڈی جی رینجرز کو نوٹس

کراچی : سندھ ہائیکورٹ نے لاپتہ افرادسے متعلق درخواستوں پر ہوم سیکرٹری، آئی جی سندھ، ڈی جی رینجرزکو نوٹس جاری کر دیئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق سندھ ہائیکورٹ میں لاپتہ افراد کی گمشدگی سے متعلق درخواستوں کی سماعت ہوئی ،درخواست گزار نے عدالت کے رو برو موقف اختیار کرتے ہوئےکہا کہ محمدحسین کوکورنگی زمان ٹاون سے حراست میں لیاگیا،پولیس سمیت کوئی ادارہ بازیابی کیلئے تعاون نہیں کررہا۔
عدالت نے درخواست گزار کا موقف سننے کے بعد ہوم سیکرٹری،آئی جی سندھ،ڈی جی رینجرزکونوٹس جاری کردیئے،اس کے علاوہ صوبائی اوروفاقی حکومت کے افسران کوبھی نوٹس جاری کر دیئے۔


Get real time updates directly on you device, subscribe now.

اپنی راہےکااظہار کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

Translate »