Daily Taqat

چیف جسٹس نے موبائل فونز کارڈ پر ٹیکس کٹوتیوں کا ازخود نوٹس لے لیا

لاہور: پاکستان میں اپنی سروسز فراہم کرنے والی موبائل کمپنیوں کی لوٹ مار ٹیکس کے نام پر شہریوں سے اربوں روپیہ نکلوانے کے دن لگتا ہے کہ ختم ہونے والے ہیں کیونکہ صارفین سے کارڈ ریچارج پر لئے جانے والے ٹیکس کے خلاف چیف جسٹس سپریم کورٹ آف پاکستان جسٹس میاں ثاقب نثار نے اَز خود نوٹس لیتے ہوئے  تفصیلات طلب کر لی ہیں ۔


Get real time updates directly on you device, subscribe now.

اپنی راہےکااظہار کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

Translate »