Daily Taqat

پی ٹی آئی کسی این آر او کو قبول نہیں کرے گی,بابر اعوان

تحریک انصاف کے رہنما بابراعوان نے ایک بار پھر ملک میں فوری انتخابات کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ پی ٹی آئی کسی این آراوکوقبول نہیں کرے گی،شریف برادران کوپرویزمشرف سے پہلااین آر او ملا، شریف برادران کی سزائیں عدالت نہیں، مشرف نے معطل کی تھیںمیڈیا سے گفتگو کرتے بابر اعوان نے کہا کہ پہلے کہاجارہاتھاانصاف پاکستان کی سڑکوں پرہوگا،لیکن اب انصاف پاکستان یاجدہ کی سڑکوں پرنہیں، عدالتوں میں ہوگا،انہوں نے کہا کہ کیاڈونلڈٹرمپ کے ٹویٹ پرکوئی بیان جاری کیاگیا؟۔


Get real time updates directly on you device, subscribe now.

اپنی راہےکااظہار کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

Translate »