Daily Taqat

نوشکی : مسجدروڈ پر زورکا دھماکہ، 11 افراد زخمی

نوشکی : مسجد روڈ پر زور دار دھماکہ ہوا ہے جس کے نتیجے میں 11 افراد زخمی ہوئے ہیں۔ جبکہ ابھی تک کسی کے جاں بحق ہونے کی خبر موصول نہیں ہوئی۔ دھماکے کے بعد فوری طور پر سیکیورٹی فورسز نے علاقے کو گھیرے میں لے لیا ہے۔


Get real time updates directly on you device, subscribe now.

اپنی راہےکااظہار کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

Translate »