[wp_news_ticker_benaceur_short_code]

وزیراعلیٰ سردار ثنا اللہ زہری کیخلاف تحریک عدم اعتماد جم, بلوچستان اسمبلی

[mashshare]

بلوچستان میں حکومتی اختلافات شدت اختیار کر گئے،14 باغی ارکان اسمبلی نے وزیراعلیٰ سردار  ثنا اللہ زہری کیخلاف تحریک عدم اعتماد جمع کرا دی، تحریک عدم اعتماد سابق ڈپٹی سپیکر قدوس بزنجو نے جمع کرائی جس پر ق لیگ سمیت 14 ارکان اسمبلی کے دستخط موجود ہیں۔ ڈپٹی سپیکر کا عہدہ کافی عرصے سے خالی تھا اور حکومتی اتحادی جماعت مسلم لیگ ق اپنے امیدوار کو عہدے پر لانا چاہتی تھی جبکہ حکومت اس سے متفق نہیں تھی اور اپنا امیدوار لانا چاہتی تھی جس پر ق لیگ سمیت 14 ارکان  نے تحریک عدم اعتماد اسمبلی سیکرٹریٹ میں جمع کرا دی۔


اپنی راہےکااظہار کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.