جھنگ میں وین اور ٹریلر میں تصادم کے نتیجے میں خواتین اور بچوں سمیت 9 افراد زخمی

جھنگ میں وین اور ٹریلر میں تصادم کے نتیجے میں خواتین اور بچوں سمیت 9 افراد زخمی ہو گئے،جن کو طبی امداد کیلئے ہسپتال منتقل کردیا گیا۔
تفصیلات کے مطابق مسافر وین گھوٹکی سے مری جا رہی تھی کہ جھنگ اٹھارہ ہزاری کے قریب ٹریلر سے ٹکرا گئی جس کے نتیجے میں خواتین اور بچوں سمیت 9 افراد زخمی ہوگئے، حادثہ کی اطلاع ملتے ہی ریسکیو ٹیمیں جائے وقوعہ پر پہنچ گئیں، زخمیوں کو ہسپتال منتقل کردیاگیا۔


اپنی راہےکااظہار کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.