نو منتخب وزیراعظم کل صبح ساڑھے 9 بجے حلف اٹھائیں گے

نو منتخب وزیراعظم کل صبح ساڑھے 9 بجے حلف اٹھائیں گے۔ ذرائع کے مطابق ملک کے نومنتخب وزیراعظم کی تقریب حلف برداری کے لیے صبح ساڑھے 9 بجے کا وقت رکھا گیا ہے، جو ایوان صدر میں ہوگا۔ ایوان صدر میں حلف کی تقریب کی تیاریوں کو حتمی شکل دے دی گئی ہے۔ جب کہ حلف برداری کی تقریب میں شرکت کے کارڈز بھی جاری کردیئے گئے ہیں۔ صدر مملکت ممنون حسین نومنتخب وزیراعظم سے حلف لیں گے۔


Get real time updates directly on you device, subscribe now.

اپنی راہےکااظہار کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

Translate »