Daily Taqat

قذافی اسٹیڈیم کے قریب نالےسے نومولد کی لاش برآمد

قذافی سٹیڈیم کے قریب نالے سے نومولود بچے کی

لاش برآمد ہوئی ہے۔ریسکیو اہلکاروں نے لاش کو نکال کر پولیس حکام کے حوالے کردیا۔پولیس نے لاش تحویل میں لینے کے بعد تحقیقات کا آغاز کر دیا ہے۔


Get real time updates directly on you device, subscribe now.

اپنی راہےکااظہار کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

Translate »