Daily Taqat

طلال چوہدری کیس کا نیا بینچ تشکیل ،سماعت پیر کو ہوگی

سپریم کورٹ میں طلال چوہدری توہین عدالت کے معاملہ پر نیا بینچ تشکیل دے دیا ، کیس کی سماعت پیر کو ہوگی۔

چیف جسٹس میاں ثاقب نثار نے طلال چوہدری توہین عدالت کیس سے متعلق نیا بینچ تشکیل دے دیا ہے۔ جسٹس گلزار احمد کی سربراہی میں تین رکنی بینچ پیر سے کیس کی سماعت کرے گا۔

جسٹس سردار طارق اور جسٹس فیصل عرب بھی بینچ میں شامل ہیں۔


Get real time updates directly on you device, subscribe now.

اپنی راہےکااظہار کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

Translate »