Latest news

نیپرا نے ایک مرتبہ پھر عوام پر بجلی کا بم گرادیا، بجلی مہنگی کردی

نیپرانے ایک مرتبہ پھر  اگست کی فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد بجلی کے نرخوں میں 1.66روپے فی یونٹ اضافے کی منظوری دے دی ہے، جس سے فیو ل ایڈجسٹمنٹ کی مد میں صارفین پر 22 ارب 60 کروڑ کا بوجھ پڑے گا۔ دوسری طرف ای سی سی نے بجلی کی قیمت میں مزید30پیسے فی یونٹ اضافے کی بھی منظوری دی ہے،وفاقی حکومت نے 2دن میں بجلی کی قیمت میں 83پیسے فی یونٹ اضافہ کردیا،حکومت نے یکم اکتوبرکوبجلی کی قیمت میں 53پیسے فی یونٹ اضافے کا نوٹیفکیشن جاری کیا تھا۔


اپنی راہےکااظہار کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.