Latest news

نیپرا نے بجلی کی قیمت میں کمی کردی، فی یونٹ کتنے کا ہوگیا

اسلام آباد : نیپرا نے بجلی کی قیمت میں فی یونٹ 9 پیسے کمی کی منظوری دیدی ہے۔ بجلی سستی کرنے کی منظوری جون کی فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ کی مد میں دی گئی ہے جس سے صارفین کو ایک ارب 10 کروڑ روپے کا ریلیف ملے گا۔نیپرا کے فیصلے کا اطلاق کے الیکٹرک اور ماہانہ 300 یونٹ تک بجلی استعمال کرنے والے گھریلو صارفین پر نہیں ہوگا۔


اپنی راہےکااظہار کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.