موجودہ صورتحال کی وجہ سے ڈپریشن کا شکار،نظام الدین سیالوی
لاہور : پیر حمید الدین سیالوی کے بھتیجے نظام الدین سیالوی نے کہا ہے کہ موجودہ صورتحالکی وجہ سے ڈپریشن کا شکار ہوں،مسلم لیگ ن کے ساتھ دس سال سے وابستہ ہوں لیکن رانا ثنا اللہ کے بارے میں پیر حمید الدین سیالوی کی مکمل حمایت کرتا ہوں۔ مزید انہوں نےکہاتھا کہ ہم نے ن لیگ سے کبھی قومی اسمبلی کا ٹکٹ نہیں مانگا ،رانا ثنا اللہ کی باتوں کی تردید کرتا ہوں۔