Daily Taqat

غریب لوگ مطمئن تھے ان کی دعاوں کی وجہ سے ہم کامیابی سے ہمکنارہوئے، نوازشریف

احتساب عدالت کے باہر نواز شریف نے ذرائع سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ  محنت اور جانفشانی سے بطور وزیر اعظم اپنے فرائض سر انجام دیے،  راولپنڈی کی سیٹ بھی ہم نے جیتی۔ غریب لوگ مطمئن تھے ان کی دعاوں کی وجہ سے ہم کامیابی سے ہمکنار ہوئے، انہوں نے کہا کہ   4 سال میں ڈالر کی قیمت نہیں بڑھی تھی، لیکن اب  گذشتہ 55 دنوں میں عوام نے ڈالر کی قیمت میں بڑھتا ہوا اضافہ دیکھا ہے، مہنگائی بھی بڑھتی جارہی ہے، ہمارے زمانے میں لوگ خوش تھے کہ مہنگائی نہیں تھی۔ میں عوام کا شکر یہ ادا کرتا ہوں جنہوں نے ہمیں اتنی بڑی کامیابی سے ہمکنار کروایا۔


Get real time updates directly on you device, subscribe now.

اپنی راہےکااظہار کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

Translate »