نواز شریف کو آئندہ ماہ تک سزا سنائے جانے والی ہے ,چودھری غلام حسین

سینئر تجزیہ نگار چودھری غلام حسین نے کہاہے کہ میاں نواز شریف کو اگلے مہینے تک سزا سنائی جانے والی ہے، 28 فروری اس کی آخری ڈیڈ لائن ہے اس سے قبل سزا سنادی جائے گی۔نہوں نے کہا ہے کہ میاں نواز شریف ایک بھی الیکشن خود نہیں جیتے۔ 1989ءمیں آئی جے آئی بنی انہوں نے سعودیہ اور آئی ایس آئی سے پیسے لئے۔ فنڈنگ حمید گل نے قبول کرلی۔ شہباز شریف سعودی عرب سے خوش و خرم واپس آئے ہیں کہ ہمارے مقاصد پورے ہوگئے ہیں۔لیکن نواز شریف کو 28 فروری کو سزا مل جائے گی۔ عوام کی جان چھٹنے والی ہے، نواز شریف نے امریکہ کو للکار دیا ہے۔ پاکستان کو کوئی ٹرمپ للکار نہیں سکتا۔مودی کی دھمکیاں اب بند ہوچکی ہیں۔ یہاں چین بیٹھا ہوا ہے۔


اپنی راہےکااظہار کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.