Daily Taqat

نوازشریف اپنے بیانات سے غداری کے مرتکب ہورہے ہیں، نعیم الحق

رہنما پاکستان تحریک انصاف نعیم الحق نے کہا ہے کہ نواز شریف کی تنقید کو سنجیدگی سے نہیں لیتے۔ نوازشریف اپنے بیانات سے پاکستان سے غداری کے مرتکب ہو رہے ہیں۔

نعیم الحق نے سابق وزیر اعظم کے حالیہ بیان پر تنقید کرتے ہوئے کہا کہ نواز شریف اپنے گریبان میں جھانکیں۔


Get real time updates directly on you device, subscribe now.

اپنی راہےکااظہار کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

Translate »