[wp_news_ticker_benaceur_short_code]

نواز شریف اور مریم نواز 12 جنوری کو لندن جائیں گے

[mashshare]

سابق وزیراعظم میاں نواز شریف اور مریم نواز دو ہفتے کیلئے 12 جنوری کو لندن پہنچیں گے۔ وہ بیگم کلثوم نواز کے آئندہ علاج میں انکے ساتھ رہیں گے اور کچھ اہم سیاسی ملاقاتیں بھی کریں گے جن میں مستقبل کے سیاسی لائحہ عمل کا فیصلہ کرینگے۔ کلثوم نواز کا کیموتھراپی کے ذریعے علاج ہورہا ہے۔


اپنی راہےکااظہار کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.