Daily Taqat

نواز شریف نے ملک کیخلاف بیان دیکر غداری کا ثبوت دیا، پرویز الٰہی

مسلم لیگ ق کے رہنما چودھری پرویز الٰہی نے کہا ہے کہ نواز شریف نے ملک کے خلاف غداری کاثبوت دیا۔

سابق وزیر اعلیٰ پنجاب کا مزید کہنا تھا کہ نوازشریف نے اپنی کرپشن بچانے کیلئے ملکی سالمیت کو داؤ پر لگا دیا۔ ڈان لیکس کے بعد شریف برادران کی ملک دشمنی ایک بار پھر سامنے آ گئی۔


Get real time updates directly on you device, subscribe now.

اپنی راہےکااظہار کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

Translate »