Daily Taqat

نواز شریف عوامی طاقت سے وقت کا رخ موڑ سکتے ہیں، مریم نواز

سابق وزیراعظم محمد نواز شریف کی صاحبزادی مریم نواز نے کہا ہے کہ نواز شریف عوامی طاقت سے وقت کا رخ موڑ سکتے ہیں۔ گرفتاری جیسے ہتھکنڈوں سے ہمارے ارادے متزلزل نہیں ہوں گے، مخالفین نے دباؤ کے تمام حربے استعمال کرلیے ہیں۔ مریم نواز نے کہا کہ عوام اصلی حقیقت جانتے ہیں، اب 70 اور 80 کی دہائی کا ماحول نہیں ہے۔ گرفتاری جیسے ہتھکنڈوں سے ہمارے ارادے متزلزل نہیں ہوں گے، مخالفین کو معلوم ہے کہ نواز شریف کو عوامی حمایت حاصل ہے۔ نواز شریف عوامی طاقت سے وقت کا رخ موڑ سکتے ہیں، مخالفین نے دباؤ کے تمام حربے استعمال کرلیے ہیں، نواز شریف کو عوام سے دور رکھنا ایک سطحی سوچ ہے۔


Get real time updates directly on you device, subscribe now.

اپنی راہےکااظہار کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

Translate »