Daily Taqat

نواز شریف اور شہباز شریف جھوٹوں کے آئی جی ہیں، شیخ رشید

اسلام آباد: پاکستان عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید نے کا کہنا ہے کہ ن لیگ کا تخت گرتا ہوا نظر آرہا ہے۔سینیٹ الیکشن سے پہلے کوئیک مارچ ہوجائے گا،عوامی مسلم لیگ کے سربراہ نے کہا کہ صرف طاہر القادری ہی  نہیں  بلکہ پوری قوم دھرنے کے پے در پے  ہے،زرداری اور طاہر القادری کا اتحاد ہواتوملک گیراپوزیشن کا ماحول بنے گا، شیخ رشید نے مزید کہا  کہ فضل الرحمان بھی آصف زرداری کے کسی نہ کسی تعویز میں آ جائیں گے، نواز شریف اور شہباز شریف جھوٹوں کے آئی جی ہیں،اسحاق ڈار نے نواز شریف سے زیادہ دولت بٹوری۔


Get real time updates directly on you device, subscribe now.

اپنی راہےکااظہار کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

Translate »