Daily Taqat

پاکستان کو ایٹمی طاقت بنانے والا نواز شریف آج پیشیاں بھگت رہا ہے، کیپٹن صفدر

کیپٹن ریٹائرڈ صفدر نے کہا ہے کہ اٹھائیس جولائی کے فیصلے کا دنیا بھر میں مذاق بنا ،سیاستدانوں کوعدالتوں کی کلین چٹ کی نہیں بلکہ عوام کے ووٹوں کی ضرورت ہوتی ہے۔

احتساب عدالت کےباہر  کیپٹن (ر) صفدر کا کہنا تھا کہ 2013ءمیں عوام نےنوازشریف کوووٹ دےکر حمایت کی، 2018ءمیں بھی عوام نوازشریف کوووٹ دے کروزیراعظم بنائیں گے۔

انہوں نے کہا کہ ایٹمی پاکستان بنانے والا نواز شریف آج پیشیاں بھگت رہا ہے ، نوازشریف چاہتے ہیں پاکستان کو آگے بڑھانے کے لیے اداروں میں ہم آہنگی ہو ۔


Get real time updates directly on you device, subscribe now.

اپنی راہےکااظہار کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

Translate »