Daily Taqat

بابائے قوم کی پیدائش کے حوالے سے ملی نغمہ, آئی ایس پی آر

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر)نے قائد اعظم محمد علی جناح کو خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے ان کی پیدائش کے موقع پر نیاملی نغمہ جاری کر دیا،جسے پروفیسر احمد رفیق نے لکھا  جبکہ اسے گایا ساحر علی بگا نے ہے جو اس کے میوزک کمپوزر بھی ہیں۔
3:18منٹ کے ویڈیو ملی نغمے میں ویڈیو میں قائداعظم کی قیادت میں تحریک آزادی سے لے کر پاکستان کے حصول تک کی نایاب فوٹیج شامل ہیں ،ویڈیو میں پاکستان کی ترقی میں اپنا حصہ ڈالنے والوں کو بھی نمایاں کیا گیا ہے۔
ملی نغمے کا ٹائٹل”زمیں وآسمان میں ہر زبان سے لاالہ نکلا“رکھا گیا ہے


Get real time updates directly on you device, subscribe now.

اپنی راہےکااظہار کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

Translate »