قومی احتساب بیورو (نیب) نے وزیراعلیٰ پنجاب شہبازشریف کو آشیانہ ہاؤسنگ سکیم میں مبینہ کرپشن پر طلب

لاہور: آشیانہ ہاؤسنگ سکیم میں نیب کی جانب سے طلب کئے جانے کے باوجود شہبازشریف اب تک پیش نہ ہوئے۔

قومی احتساب بیورو (نیب) نے وزیراعلیٰ پنجاب شہبازشریف کو آشیانہ ہاؤسنگ سکیم میں مبینہ کرپشن پر طلب کیا تھا اور انہیں 17 جنوری کے روز نوٹس جاری کیا گیا تھا۔
نیب نے شہبازشریف کو 22 جنوری کو صبح 10 بجے طلب کیا تھا جس دوران ان سے آشیانہ ہاؤسنگ اسکیم میں مبینہ کرپشن پر پوچھ گچھ کی جانی تھی لیکن وزیراعلیٰ پنجاب اب تک نیب کے سامنے پیش نہیں ہوئے۔


اپنی راہےکااظہار کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.