نصراللہ ملک کے شاہد مسعود پر سنگین الزامات

ڈاکٹر شاہد مسعود ذہنی مریض ہیں،صرف ریٹنگ حاصل کرنے کے لئے چینل کے مالک نے ٹی وی پر بٹھایا۔معروف صحافی نصراللہ ملک نے  کہا کہ ایک شخص جو ذہنی طور پر بیمار ہے یہاں تک کہ وہ اپنے اہل خانہ تک کے ساتھ گزارا نہیں کر سکتا۔اور ان کی ذاتی زندگی سے متعلق سب ہی جانتے ہیں لیکن کیا ایسی کیفیت کے مالک انسان کو 20کروڑ عوام سے متعلق بیٹھ کر ٹی وی پر باتیں کرنی چاہئیے۔

کیا اس چینل کا ملک صرف ریٹنگ کے لیے ڈاکٹر شاید مسعود کو اپنے ٹی وی چینل پر بٹھاتا تھا۔یاد رہے کہ ڈاکٹر شاہد مسود نے اپنے ایک پروگرام میں زینب قتل کیس کے مرکزی ملزم کے بارے میں کہا تھا کہ اس کے 37سے زائد بینک اکاؤنٹس ہیں جب کہ اس کا تعلق سیاسی شخصیات سے بھی ہے یہ دعوی غلط ثابت ہوا جس کے بعد صحافی برادری بھی اس پر سخت سراپا احتجاج ہے ۔


اپنی راہےکااظہار کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.