Latest news

نندی پور پاور پروجیکٹ کیس، عدالت نے بابر اعوان اور جسٹس ریاض کیانی کو بری کردیا

اسلام آباد :  احتساب عدللت نے نندی پور پاور پروجیکٹ  کیس میں گرفتار بابر اعوان اور جسٹس (ر)  ریاض کیانی کو بری کردیا،ملزمان پر نندی پور پروجیکٹ کو 27 ارب روپے کا نقصان پہنچانے کا الزام ہے،  عدالت نے دیگر ملزمان راجہ اشرف،  شمائلہ محمود اور ریاض محمود کی بریت کی درخواست مسترد کردی۔


اپنی راہےکااظہار کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.