Daily Taqat

نیب نے آشیانہ ہاوسنگ سکیم معاملے میں شہبازشریف کو طلب کر لیا

نیب نے وزیراعلیٰ پنجاب شہبازشریف کو آشیانہ ہاﺅسنگ سکیم کی انکوائرءکے معاملے میں طلب کر لیاہے ۔نیب لاہور نے وزیراعلیٰ پنجاب شہبازشریف کو 22 جنوری کوصبح 10 بجے آشیانہ ہاﺅسنگ سکیم میں مبینہ کرپشن کے معاملے پر انکوائری کیلئے طلب کر لیاہے جبکہ دوسری جانب ترجمان پنجاب حکومت کا کہناہے کہ مجھے اس حوالے سے کوئی معلومات موصول نہیں ہوئی ہیں ۔


Get real time updates directly on you device, subscribe now.

اپنی راہےکااظہار کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

Translate »