نیب نے رائیونڈ روڈ کی تعمیر میں مبینہ کرپشن پر وزیراعلیٰ پنجاب شہبازشریف کو نوٹس جاری کر دیا اور 29 جنوری کو جواب طلب

لاہور: نیب نے رائیونڈ روڈ کی تعمیر میں مبینہ کرپشن پر وزیراعلیٰ پنجاب شہبازشریف کو نوٹس جاری کر دیا اور 29 جنوری کو جواب طلب کر لیا۔
نجی ٹی وی کے مطابق نیب نے رواں ماہ میں وزیراعلیٰ شہبازشریف کو دوسرا نوٹس جاری کردیا،نوٹس رائیونڈ روڈ کی تعمیر میں مبینہ کرپشن سے متعلق ہے ،نیب نے متعلقہ اداروں سے رائیونڈ روڈ سے متعلق ریکارڈ طلب کر لیا اور وزیراعلیٰ پنجاب سے بھی کہا گیا ہے کہ روڈ سے متعلق تمام دستاویزات فراہم کی جائیں۔


اپنی راہےکااظہار کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.