ہمارے خلاف نیب کے پاس کوئی صبوت نہیں،فیس سیونگ کیلئے احتساب عدالت سے سزا دلوائی جا رہی ہے، نوازشریف

سابق وزیراعظم نوازشریف نے کہا کہ واٹس ایپ سے لیکر اب تک انصاف نہیں کیا جا رہا ،ایک کے بعددوسرااور پھر تیسرا ریفرنس دائر کیا جا رہا ہے،اب ایسا نہیں چلے گا،میں اس ملک کیلئے جنگ لڑ رہا ہوں،انہوں نے کہا کہ مسلم مسلم ن مکمل متحد اور یکسو ہے،جس نے آئین توڑا وہ ملک سے بھاگا ہوا ہے
انہوں نے کہا کہ جوڈیشل سسٹم میں ریفارمز کی ضرورت ہے ملک میں عام آدمی کو انصاف نہیں مل رہا،ججز ہسپتال ضرور جائیں مگر اپنے گھر کی بھی خبر لیں،ملک میں صرف مجھے ہی فوری انصاف رہا ہے،سابق وزیراعظم نے کہا کہ اگر عام آدمی کے نام کے ساتھ نوازشریف لکھ دیاجائے تو اسے بھی فوری انصاف مل جائے گا،نوازشریف نے کہا کہ ججز میراخیال کر رہے ہیں سوائے میرے کوئی کام نہیں۔


اپنی راہےکااظہار کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.