نیب نے پنجاب کوآپریٹو بینک کرپشن کیس کے مرکزی ملزم لیاقت درانی کو گرفتار

لاہور: نیب نے پنجاب کوآپریٹو بینک کرپشن کیس کے مرکزی ملزم لیاقت درانی کو گرفتار کر لیا،ملزم پر 10 کروڑ روپے غیر قانونی طور پر دیگر میں منتقل کرنے کا الزام ہے، نیب نے سابق منیجنگ ڈائریکٹر لیاقت درانی کو اسلام آباد سے گرفتار کیا،نیب کا کہناتھا کہ ملزم کی بطور منیجنگ ڈائریکٹر تعیناتی بھی غیرقانونی تھی،ملزم کو پہلے سے گرفتار 2 ملزموں کی نشاندہی پر گرفتار کیا گیا۔


اپنی راہےکااظہار کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.