Daily Taqat

مصطفی کمال نے وزیر اعظم سے فوری مستعفی ہونے کا مطالبہ کر دیا

سربراہ پاکستان سر زمین پارٹی مصطفی کمال نے وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی سے فوری مستعفی ہونے کا مطالبہ کر دیا ہے۔ سربراہ پی ایس پی مصطفی کمال کا کہنا تھا کہ نواز شریف پر الزام لگتا رہا ہے کہ ان کا جھکاؤ بھارت کی طرف ہے۔ تاہم تمام ذمہ داری نواز شریف پر عائد ہوتی ہے۔ مصطفی کمال نے  قومی کمیشن بنانے کی حمایت کرتے ہوئے کہا کہ ادارے نواز شریف سے تحقیقات کریں۔ اور مزید یہ کہ ایسی حرکت پر شاہد خاقان عباسی کو فوری استعفیٰ دے دینا چاہیے


Get real time updates directly on you device, subscribe now.

اپنی راہےکااظہار کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

Translate »