اہم خبرِیں

عوام دشمن آئی ایم ایف بجٹ پاس نہیں ہونے دیں گے، رانا ثنا الله

مسلم لیگ ن کے رہنما رانا ثنا الله نے ایوان میں  فردوس عاشق اعوان کی تقریر پر ردِ عمل دیتے ہوئے کہا کہ فردوس باجی! کس کو بیوقوف بنا رہی ہیں، یہ بجٹ عوام کا ہے، عوام دشمن آئی ایم ایف بجٹ پاس نہیں ہونے دیں گے،  حکومت عوام دشمن بجٹ پر پارلیمنٹ میں بحث نہیں کر رہی، فردوس باجی سرکاری بسوں اور دوائیوں کی کرپشن کا بھولنے نہیں دیں گے،  فردوس باجی 5.8 فیصد چلتی معشیت کو آدھا کردیا، ملک کی معشیت کو تباہ کردیا مہنگائی 3 گناہ بڑھا دی گئی،    فردوس باجی 1 کروڑ نوکریاں اور 50 لاکھ  گھر کہا ں ہیں، دس ماہ میں 10 سے 15 فیصد لوگ بے گھر ہوئے، فردوس باجی 10 ماہ میں لاکھوں لوگ بے گھر ہوئے اس کا جواب کون دے گا؟


Get real time updates directly on you device, subscribe now.

اپنی راہےکااظہار کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.