Latest news

مسلم لیگ ن کے رہنما نے پی ٹی آئی میں شمولیت اختیار کرلی

ننکانہ صاحب : مسلم لیگ ن کے رہنما پیر فیصل اعجاز شاہ نے ساتھیوں سمیت تحریک انصاف میں شمولیت کا اعلان کر دیا ہے ۔ وزیر داخلہ بر یگیڈیئر (ر) اعجاز شاہ نے کہا وزیر اعظم عمران خان کی قیادت میں ملک ترقی کی شاہراہ پر جلد گامزن ہو گا، سابقہ ادوار میں بدعنوانی اور کمیشن کی انتہا کر دی گئی تھی، ان کے حلقے میں 40 سے زائد دیہات میں سوئی گیس کی فراہمی کے منصوبوں پر کام جاری ہے، ننکانہ صاحب میں عوام کو جلد تبدیلی نظر آئے گی۔


اپنی راہےکااظہار کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.