Daily Taqat

مسلم لیگ (ن)کے وفد کی فاروق ستار سے ملاقات،چیئرمین سینیٹ کے انتخاب پرتبادلہ خیال

اسلام آباد:مسلم لیگ ن کے وفد نے ایم کیو ایم پاکستان کے رہنما فاروق ستار سے ملاقات کی اور چیئرمین سینیٹ کے انتخاب اور سیاسی صورتحا ل پرتبادلہ خیال کیا ۔تفصیلات کے مطابق(ن)لیگ کے وفدمیں سعدرفیق،مشاہدحسین سید،مصدق ملک،مشاہداللہ ودیگر جبکہ ایم کیوایم رہنماؤں میں کامران ٹیسوری،شیخ صلاح الدین ودیگررہنماشریک تھے ۔اس موقع پر سعد رفیق کاکہناتھاکہ چیئرمین سینیٹ کاانتخاب مشاورت سے ہوناچاہیے، ہم تمام سیاسی جماعتوں سے  مشاورت کررہے ہیں جبکہ مسلم لیگ(ن) سینیٹ میں اکثریتی پارٹی بن چکی ہے۔


Get real time updates directly on you device, subscribe now.

اپنی راہےکااظہار کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

Translate »