منی لانڈرنگ کیس، شہباز شریف کو گرفتار کرلیا گیا

لاہور: منی لانڈرنگ کیس میں نیب نے صدر ن لیگ شہباز شریف کو گرفتار کرلیا ہے۔

جسٹس سردار احمد نعیم اور جسٹس فاروق حیدر پر مشتمل 2 رکنی بنچ نے منی لانڈرنگ کیس میں شہباز شریف کی عبوری درخواست ضمانت پر سماعت کی، اس دوران عدالت نے تفصیلی دلائل سننے کے بعد مسلم لیگ ن شہباز شریف کی عبوری ضمانت خارج کردی جس کے بعد نیب حکام نے شہباز شریف کو حراست میں لے لیا۔


اپنی راہےکااظہار کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.