Latest news

ٹیکس محتسب مشتاق سکھیرا کو عہدے سے ہٹا دیا گیا

اسلام آباد:   حکومت نے ٹیکس محتسب مشتاق سکھیرا کو عہدے سے ہٹا دیا ، جسٹس (ر) فقیر حسین کو ٹیکس محتسب لگائے جانے کا امکان ہے۔ یاد رہے کہ سابق صدر مملکت ممنون حسین نے  مشتاق سکھیرا سے  ان کے عہدے کا حلف لیا تھا۔


اپنی راہےکااظہار کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.