مجھ پر الزام لگانے والا ہی بے نظیربھٹو کا قاتل ہے،پرویز مشرف

سابق صدرجنرل (ر) پرویزمشرف نے بینظیر کے قتل میں ملوث ہونے کا الزام پھر مسترد کردیا۔
سابق صدر پرویزمشرف کا کہناتھا کہ مجھ پر الزام لگانے والا ہی بے نظیربھٹو کا قاتل ہے۔ان کا یہ بھی کہنا تھا کہ پاکستان کا جھکاؤچین کے بجائے امریکا کی جانب ہونا چاہیے۔ انھوں نے وضاحت کی کہ امریکا ٹھیک ہے،چین سے محتاط ہوکر ڈیل کرنی چاہئے۔پرویزمشرف نے مزید کہاکہ شریف خاندان کو اب سعودی گھسنے نہیں دیں گے۔


اپنی راہےکااظہار کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.