Daily Taqat

پاکستان کوارٹرز کی جگہ سندھ حکومت کی نہیں، مراد علی شاہ  

وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے کراچی میں آج پولیس اور پاکستان کوارٹرز کےعلاقہ مکینوں کے مابین ہونے والی جھڑپوں سے متعلق کہا کہ ہم سپریم کورٹ کے حکم نامے کے پابند ہیں، پاکستان کوارٹرز کا معاملہ وفاق کا ایشو تھا  پاکستان کوارٹرز کی جگہ سندھ حکومت کی نہیں،  امن و امان کا قیام حکومت کی زمہ داری ہے، انہوں نے کہا کہ  ٹاسک فورس کچھ بھی نہیں اس پر اتنا سنجیدہ نہ ہوا کریں،  نواز شریف نے بھی ٹاسک فورس بنائی تھی۔


Get real time updates directly on you device, subscribe now.

اپنی راہےکااظہار کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

Translate »