Daily Taqat

ملزم اسحاق ڈار کے کیس کی سماعت ملتوی، فیصلہ کو محفوظ کر لیا گیا

ملزم اسحاق ڈار کے خلاف آمدن سے زائد اثاثہ جات کے کیس کی  سماعت احتساب عدالت کے جج محمد بشیر نے کی ۔ دوران سماعت ملزم کی نئی میڈیکل رپورٹ کو بھی جج محمد بشیر کے سامنے  پیش کیا گیا۔

اسحاق ڈار کے وکیل نےکہا ہے کہ ان کا موکل ہر سماعت پر ان کی میڈیکل رپورٹ پیش کرتا رہا ہے

نیب پراسیکیوٹر نے اپنے ریمارکس دیتے ہوئے کہا ہے۔ کہ ہر دفعہ کی  طرح اس مرتبہ بھی جعلی رپورٹ تیار کروا کر عدالت کو بیوقوف بنانے کی ناکام کو شش کی جارہی ہے۔

احتساب عدالت نے اس کیس کی سماعت کو ملتوی کر تے ہوئے فیصلہ کو محفوظ کر لیا ہے۔


Get real time updates directly on you device, subscribe now.

اپنی راہےکااظہار کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

Translate »