Daily Taqat

ملتان: اخلاقیات سے عاری لڑکے نےلڑکی کوذیادتی کا نشانہ بنا ڈالا

ملتان:  موبائل فون پر دوستی کے بعد گیارہویں جماعت کی طالبہ دوست کو ملنے ڈی جی خان سے ملتان جا پہنچی۔ اخلاقیات سے عاری لڑکا لڑکی سے زیادتی کے بعد فرار ہو گیا، جس پر دلبرداشتہ متاثرہ طالبہ نے زہریلی گولیاں کھالیں۔ حالت بگڑنے پر لڑکی کو نشتر ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔ جہاں میڈیکل رپورٹ میں زیادتی کی تصدیق ہو گئی۔ پولیس نے متاثرہ لڑکی کے ماموں کی درخواست پر مقدمہ درج کر کے ملزم کو گرفتار کر لیا۔


Get real time updates directly on you device, subscribe now.

اپنی راہےکااظہار کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

Translate »